

Loading content...
جواہرات سے مرصع سونے کے طرح طرح کے زیورات تھے، مشک و عنبر کی خوشبوئیں تھیں، مشاطگی کرنے والی کنیزوں نے مشاطگی شروع کی اور پاک شہزادی کو آراستہ کرنا شروع کیا، مشک و عنبر میں رچی بسی ہوئی ریشمی پوشاکیں پہنائیں، سونے چاندی کے جواہرات سے آراستہ زیورات پہنائے، پاک شہزادی کو دلہن بنایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار