

Loading content...
جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے اپنی کنیزوں کو حکم فرمایا کہ سامان آرائش لے آئیں، سامان کو دیکھ کر مشاطگی کرنے والی عورتیں حیران ہوئیں اور ان کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں ایسا سامان انہوں نے کبھی دیکھا ہی نہ تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار