

Loading content...
وہ وقت آ گیا جس میں شادی پاک کی آخری رسومات ادا ہونا تھیں اور اس کے بعد رُخصتی ہونا تھی، اس دور میں کئی مشہور مشاطہ، پیشہ و رآرائش کرنے والی اور دلہنوں کو سجانے والوں عورتیں ہوتی تھیں جو ہر رئیس زادی کو سجاتی تھیں، جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کو دلہن بنانے اور آرائش کیلئے پورے عرب کی منتخب مشاطہ عورتوں کو سجے ہوئے محل میں بلایا گیا تھا، جس وقت وہ حاضر ہوئیں تو انہوں نے عرض کیا کہ آپ کا سامان آرائش کہاں ہے ؟ تاکہ ہم اس کے مطابق اپنا کام شروع کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار