

Loading content...
دوستو ! حقیقت یہ ہے کہ بنی امیہ نے خاندان پاک کی غربت اور اپنی امارت کا پروپیگنڈا کیا اور تاریخ کو مسخ کیا، جس کی بازگشت آج بھی ہماری کتابوں میں نظر آتی ہے ورنہ حقیقت یہ ہے کہ روحانی، نورانی اور معنوی طور پر یہ پاک گھر کائنات سے زیادہ امیر اور دھنوان تو تھا ہی، مگر ظاہری طور پر بھی یہ سارے عرب سے زیادہ امیر، عزت دار اور صاحب ثروت و وقار خاندان تھا اور سب سے زیادہ متمول گھر تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار