

Loading content...
یعنی کروڑوں روپے کا خرچ بعد میں بھی کرتے ہیں، ایسا غریب دنیا میں کوئی اور بھی ہے یا صرف سید العرب علیہ الصلواة والسلام ہیں ؟ پورے شہر کو صرف پیاز کے ساتھ روٹی دینا بھی کسی بادشاہ کیلئے ممکن نہیں ہوتا اور یہ شاہانہ انداز کے ساتھ نہ صرف سارے شہر کو بلکہ نواحِ مکہ کے تمام بادیہ نشینوں تک کو پورے تین دن پر تکلف دعوت ولیمہ دیتے ہیں جس میں سات قسم کے کھانے موجود تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار