

Loading content...
یعنی یہ کم وبیش 50 ہزار تولہ سونے کا مطالبہ تھا جس کی قیمت آج کی پاکستانی کرنسی میں تقریباً ڈیڑھ ارب روپے بنتی ہے، اب آپ خود سوچیں جو اپنے یتیم لعل کے عقد کا حق مہر موجل و معجل ڈیڑھ ارب روپے ادا فرماتے ہیں اور بات یہیں ختم نہیں ہو جاتی بلکہ سارے مکہ کے ہر امیر و غریب کو پورے تین دن تین راتیں شادی کے بعد عظیم الشان ولیمہ دیتے ہیں، یہ کس قسم کی تنگدستی اور غربت ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار