

Loading content...
جناب ورقہ بن نوفل نے عرض کیا کہ اس مہر میں چار ہزار دینار سونے کے یعنی چار ہزار تولہ سونا اور ایک صد ایسی ناقہ جن کی آنکھیں سیاہ ہوں، رنگ سرخ ہو، پیٹ سفید ہو وہ بھی ادا کرنا ہے، تو سیدالعرب علیہ الصلواة والسلام نے باوجود تنگدستی کے یہ بھی قبول فرمایا۔ پھر مطالبہ ہوا کہ آپ دس خلعت شاہی دیں گے جن میں سے ہر ایک کی قیمت پانچ سو دینار ہوتی تھی، باوجود تنگدستی و غربت کے انہوں نے یہ بھی قبول فرمایا، یہ بھی مطالبہ تھا کہ 20 غلام اور 20 کنیزیں بھی دو گے، سید العرب علیہ الصلواة والسلام نے باوجود تنگ دستی کے یہ بھی قبول فرمایا اور جناب ورقہ بن نوفل نے اتنے سارے مطالبات کے بعد ایک تنگ دست اور نادار کو یہ بھی کہا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار