

Loading content...
اب میں بعض مؤرخین کے کچھ فقروں یا جملوں کی طرف آپ کی توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں، ایک سیرت نگار نے لکھا ہے کہ سید العرب جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام نے تنگ دستی و غربت کے باوجود معظمہ کونین ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کے حق مہر کا اعلان فرمایا تھا،اس میں بارہ اوقیہ سونا، چار سو دینار سونے کے، نایاب قسم کی بیس ناقہ (اونٹ)، چار سو مثقال مزید سونا، پانچ سو درہم چاندی کے یکمشت ادا فرمائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار