

Loading content...
اب سارے مومنین مل کر دعا کریں کہ یہ پاک معظمہ بی بیؐ صلواة اللہ علیہا جنہوں نے ساری زندگی دکھ ہی دکھ دیکھے، اللہ کرے اب انہیں ابدی خوشیاں اور سکھ نصیب ہوں، یہ اپنے پاک بابا کے سائے میں ہمیشہ کیلئے خوش رہیں، اپنے خوبصورت بھائی شہزادہ علی اصغرؐ علیہ الصلواة والسلام کو اپنی آغوش میں لیں، مولائے کائنات علیہ الصلواة والسلام ان کے دل کی ہر حسرت ابھی ابھی پوری فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار