

Loading content...
معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا میری پیاری بیٹی تمہارے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام تو کربلا میں رہ گئے ہیں، اب تو یہ ظالم شام ہے، معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے رو کر عرض کیا میں نے دیکھا ہے ابھی ابھی تو میرے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام اس نور محل میں آئے ہیں مجھے پیار کیا ہے اور مجھے اپنے سینے پر بھی سلایا ہے پاک معظمہ بی بیؐ صلواة اللہ علیہا نے فرمایا میری بیٹی آپ دیکھ نہیں آئے تھے کہ آپ کے پاک باباؐ آپ کے بھائی کے ساتھ کربلا کی گرم زمین پر سوئے ہوئے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار