

Loading content...
ایک اور نور محل ہے، جس میں تازہ یتیم بھتیجے کے انتظار میں پاک پھوپھیاں بیٹھی ہیں، یہ قصر اخضر نہیں، شام کا نور محل ہے، عجیب اتفاق ہے کہ ان پاک پھوپھیوں کا یتیم بھتیجا بھی25/24 سال کا ہے، یہ یتیم بھتیجا اپنے بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کی دستار کا وارث ہے، ملعونِ شام نے ان کو اپنے دربار میں بلایا ہے، ادھر پھوپھیاں بہت زیادہ متفکر اور پریشان ہیں کہ آخر ظالم ازلی نے اس وقت کیوں بلایا ہو گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار