

Loading content...
سب پاک پھو پھیوں صلواة اللہ علیہن نے نگاہ کی،دس10چچاوں کے درمیان ان کا چوبیس 24سال کا یتیم بھتیجا سر پر سہرا سجا کر دُولہا بن کر گھر میں مسکراتے ہوئے داخل ہوا،سب پھو پھیوںصلواة اللہ علیہن کو اس وقت شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا بہت یاد آئیںجنہوں نے اپنے لعل کو جی بھر کے جھولی میں لاڈ پیار بھی نہیں کیا تھا، وہ بھائی بھی یاد آیا ہو گا جس نے اپنی دستار کے وارث کو جی بھر کے پیار بھی نہیں کیا تھا، سب پھوپھیوںؐ نے سوچا ہوگا کہ اگر ان کا پاک باباؐ اور پاک والدۂ گرامی آج ہوتے تو وہ کتنے خوش ہوتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار