

Loading content...
جناب سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دُولہا بن کر قصر اخضر کے زنان خانہ کی طرف روانہ ہوئے، ان کے سب چچا ساتھ تھے، یہاں قصر اخضر کے اندر بھی شادی کی کئی رسومات ادا ہونا تھیں، جس وقت پاک دُولہا حرم سرا میں داخل ہوا تو سب پھوپھیوںنے استقبال کیا، خصوصاً اس والدہ پاک صلواة اللہ علیہا نے بڑھ کر پیشانی کا بوسہ لیا جنہو ںنے سولہ سال اپنی جھولی میں سگے بیٹوں سے زیادہ پیار دے کر پالا تھا اور اس پاک ہمشیر نے استقبال کیا…جو آپؐ کی سگی بہن تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار