

Loading content...
جس وقت سید العرب جناب ابو طالب علیہ الصلواة والسلام نے یہ بات سنی تو فوراً اُٹھ کر اس ملعون سے مخاطب ہو کر فرمایا او بد ترین مخلوق! ہمارے لعل جیسے بیٹوں کو اپنی طرف سے حق مہر ادا کر کے شہزادیاں اپنے سر کا تاج بناتی ہیں اور تم جیسے کم بخت کو عام لونڈیاں بھی لاکھوں دینار وصول کر کے چاروناچار قبول کرتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار