

Loading content...
ابو جہل نے جس وقت یہ اعلان سنا تو فوراً اپنے ساتھ والے آدمی کو کہا کہ ہم نے تو ابھی تک یہ دیکھا ہے کہ شوہر اپنی بیویوں کو حق مہر دیتے ہیں مگر ہم نے یہ نہیں سنا کہ کسی بیوی نے اپنے سرتاج کو حق مہر ادا کیا ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار