

Loading content...
اللہ جل جلالہ نے اس وقت ساری مخلوقات کی آنکھوں سے حجابات اُٹھا دیے اور ہر نیک و بد نے دیکھا کہ آسمان سے حوران جنت، کنیزیں بن کر نازل ہوئیں جن کے ہاتھوں میں سنہری طشت تھے اور ان میں نثار یعنی تصدق تھا جو جنت کی مشک و عنبر تھی اور انہوں نے آکر سب لوگوں پر نچھاور کی جس سے ساری کائنات مہک اُٹھی … جس وقت شادی کے پنڈال میں شادیانے بج رہے تھے اور ایک جشن مسرت بپاتھا تو اس وقت سید العرب علیہ الصلواة والسلام باربار آسمان کی طرف نگاہ فرما کر ایک فقرہ دہرارہے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار