

Loading content...
اس وقت لوگوں نے آسمان سے ایک دلنواز آواز سنی کہ اللہ جل جلالہ نے اپنے طاہر اطہر محبوب کا عقد اپنی طاہرہ و مطہرہ شہزادی کے ساتھ فرما دیا ہے اللہ نے اپنے رزاقیت ازلیہ کے مظہر حبیب کا عقد، صادقہ و صدیقہ ازل کے ساتھ فرما دیا ہے، گویا عقد کے صیغے اللہ جل جلالہ نے ادا فرمائے تو سارے خاندان پاک علیہم الصلواة والسلام میں مسرت کی لہر دو ڑ گئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار