Loading content...
عمرو بن اسد نے عرض کیا کہ ہم نے یہ تزویج قبول کی کیونکہ سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کفو کریم ہیں، اعلیٰ خاندان کے چشم و چراغ ہیں، اب آپ صیغے جاری فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار