

Loading content...
اس وقت جناب ورقہ بن نوفل اُٹھ کھڑے ہوئے اور انہوں نے یہ اعلان فرمایا ہم اس مہر مؤجل میں کچھ اضافہ کرنا چاہتے ہیں ہم چاہتے ہیں کہ چار ہزار اور ایک سو ایسی ناقہ جن کی آنکھیں سیاہ ہوں رنگ سرخ اور شکم سفید ہو یعنی ہرن کے رنگ کی ہوں اس کے علاوہ دس عدد زربفت کی یمنی شاہی پوشاکیں، بیس غلام اور بیس کنیزیں بعد میں ادا ہونے والے مہر میں شامل ہوں گے اور یہ آپ کے گھر کیلئے کوئی بڑی چیز نہیںیعنی ہمارے مطالبات کی تکمیل آپ کیلئے معمولی بات ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار