

Loading content...
بعض مؤرخین کے مطابق چار سو مثقال سونا1772g چار سو دینار اور پانچ سو درہم نقد بطور حق مہر فوراً ادا کر دیئے گئے، صاحب روضتہ الاحباب نے لکھا ہے یہ سب چیزیں فوراً یک مشت ادا کر دی گئیں، اس کے بعد سید العرب والعجم جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا اگر یہ بھی کم نظرآئیں توجناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کی طرف سے جو مطالبہ ہو گا ہم وہ پورا کریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار