

Loading content...
اے قریش و بنی مضر ہم اپنے شہنشاہ لعل کیلئے آپ کی معظمہ و مکرمہ شہزادی ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کی خواستگاری کرنے کیلئے ان کے چچا عمر وابن اسد کے پاس آئے ہیں وہ جو بھی مطالبہ کریں گے ہم پورا کریں گے کیونکہ ہمارے شہنشاہ معظمؐ بھی اپنی رفاقت حیات کیلئے جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کو منتخب فرما چکے ہیں اور جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا بھی ان کو اپنا شریک حیات بنانے کو اعزاز سمجھتی ہیں، اور ہم یہ خواستگاری ان کی رضا کے مطابق کرنے آئے ہیں ہم سے جو حق مہر طلب کیا جائے گا ہم دینے کیلئے تیار ہیں کیونکہ یہ رب کعبہ کا مقرر کردہ حصہ ہے اور قابل ادائیگی چیز ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار