

Loading content...
اللہ کی قسم! اس کے علاوہ بھی ایک حقیقت ہے جو ایک نبائے عظیم یعنی بہت بڑی خبر ہے وہ اپنے وقت پر ظاہر ہو گی۔ جس سے ثابت ہوتا ہے کہ ہمارا لعل جلیل القدر اور عظیم الشان رسول ہے، گویا سیدالعرب علیہ السلام ظہورِ رسالتؐ سے سولہ سال قبل نزول جبرئیل کی خبر دے رہے تھے اور یہ بھی بتا رہے تھے کہ ہمیں ہمیشہ سے علم ہے کہ ہمارا لعل کون ہے اور کیا ہے ؟ اس کے بعد فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار