

Loading content...
فرمایا ۔ ہمارے برادر زادہ یعنی رسول اللہؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اگر کسی کو عقل و فضل و شان و شرف و نجابت و ذہانت و امانت و عصمت و عفت میں تولنے کی کوشش کی گئی تو ہمارے لعل کا پلڑا بھاری ہو گا کیونکہ کسی ایک کا بھی ان پر قیاس کرنا جائز ہی نہیں جس کے ساتھ ان کا موازنہ کیا جائے گا وہ مقابل حقیر ہو جائے گا اور ان کی عظمت دوبالا ہو جائے گی کیونکہ پوری کائنات میں ان کی برابری کا کوئی موجود ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار