

Loading content...
فرمایا، حمد ہے اس رب ذوالجلال والاکرام کی جس نے ہم پر اپنی نعمات کی بارش فرمائی ہے، ہمیں عالمین پر فضیلت بخشی ہے اور ہمارے ساتھ محبت کاثبوت دیا ہے اور ہمارا رزق دور ترین وادیوں اور گہرے پہاڑی دریاؤں سے صادر فرمایا ہے۔ یہاں یہ اشارہ کرنا بھی ضروری سمجھتا ہوں کہ اتمام نعمات سے مراد، ظاہری نعمت سے زیادہ قریب باطنی نعمت ہے جیسا کہ امام موسیٰ کاظم علیہ الصلواة والسلام نے احمد بن محمد ازدی کو اس آیت کی تفسیر میں فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار