

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ بلد القفر کے ظاہری معنی یہ ہیں جو شہر انسانوں سے خالی ہو یاویران ہو مگر یہاں کسی سنسان شہر کا ذکر نہیں اور نہ ہی مکہ کا ذکر ہے کیونکہ مکہ تو ایک شہر تھا اور شہر کہتے ہی اس جگہ کو ہیں جہاں کثیرتعداد میں لوگ آباد ہوں یہاں بلد القفر سے مراد شہر علم و بلد الامین ہے جس میں پاک خاندان علیہم السلام کے نورانی افراد کے سوا کوئی آباد ہی نہیں ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار