

Loading content...
اور ہمیں جملہ امتوں پر فضیلت و اشرافیت کا وہ اعلیٰ مقام عطا فرمایا ہے جوکسی کو نصیب نہیں ہوا اور ہمیں اس ذات جلیل نے اپنے پاک حرم میں نازل فرمایا ہے اور پوری طرح نقمات کے شر سے محفوظ رکھا ہے اور ہمیں اس شہر میں آباد فرمایا ہے جو بنی نوع انسان سے خالی تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار