

Loading content...
بسم اللہ الرحمن الرحیم … حمد ہے اُس ذاتِ مہربان اِلٰہی کی جس نے ہماراظہور سلسلہ ابراہیم واسماعیل علیہما السلام میں فرمایا ہے اور ہمیں اپنے مقدس گھر کا نگران و محافظ بنایا ہے اور ہمارا مسکن اس مقدس گھر کو بنایا ہے جو اس کا اپنا گھر ہے جس کا عالمین آ کر حج کرتے ہیں اور جو عالمین کیلئے امن کی جگہ ہے اور جہاں ہر چیز کے ثمرات جمع ہوتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار