

Loading content...
آپ ہمارے کلی طور پر ولی و مختار ہیں، ہماری ذات کے ہم سے بھی زیادہ با اختیار وارث ہیں، اب ہم اجازت دیتے ہوئے سید العرب علیہ الصلواة والسلام کی بارگاہ میں عرض کرتے ہیں کہ وہ اب خطبہ ٔ نکاح جاری فرمائیں اس وقت سید العرب علیہ الصلواة والسلام اپنی کرسی سے اُٹھے ٭ واشار الی الناس ان اسکتوا فخطب
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار