

Loading content...
خطبہ ٔ نکاح سے پہلے دلہن کی رضا معلوم کرنا لازم ہوتا ہے اس لئے سید العرب علیہ الصلواة والسلام نے جناب ورقہ بن نوفل سے فرمایا کہ اب آپ ہمیں پوچھ کر آ بتائیں کہ کیاہم خطبہ پڑھیں، جناب ورقہ بن نوفل گھر تشریف لے گئے اس کے بعد واپس آکر سارے مجمع سے مخاطب ہو کر بہ آوازِ بلند فرمایا کہ اے اہل عرب سن لو اور پوری توجہ سے سنو کہ جس وقت ہم اپنی پاک شہزادیؐ کے پاس گئے ہیں کہ ان کی رضا دریافت کریں تو انہوں نے ہمیں فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار