

Loading content...
اے سید العرب! آپ اب کیوں تاخیر کر رہے ہیں اپنا سلسلۂ کلام شروع فرمائیں آپ نے جو مہر معجل دینا ہے اس کا اعلان فرمائیں کیونکہ آپ ہی سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سرپرست اور ولی ہیں اور آپ بنی ہاؐشم کے رئیس و سردار ہیں اب آپ ہی نے خطبہ ٔ نکاح پڑھنا ہے اور ہمارے مابین جو عہد و شرائط ہیں آپ نے ہی انہیں پورا کرنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار