

Loading content...
جس وقت جناب عباس نے یہ بات کی تو سب نے اس طرح چپ سادھی ہوئی تھی جیسے ان کے منہ میں کسی نے لگام دے دی ہو، اس وقت جناب عمرو ابن اسد اور جناب ورقہ بن نوفل سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب آئے اور سید العرب علیہ الصلواة والسلام کی خدمت میں عرض کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار