

Loading content...
اے معاشر العرب! آپ کو یہ علم ہونا چاہیے کہ سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جناب سیدہ کونینؐ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کے ساتھ ان کے مال و دولت کی وجہ سے عقد نہیں فرما رہے کیونکہ مال و زر تو ہاتھوں کی میل ہوتا ہے اور زوال پذیر چیز ہوتی ہے لیکن جو عزتِ اِلٰہیہ اور فخر وہبیہ ہے وہ ہمیشہ ہمیشہ قائم رہتا ہے، اگر کسی کے دل میں کوئی غلط سوچ ہے تو اسے باہر نکال دے اور اپنی فکر کو درست راستے پر لگا ئے، ہمیں مال دنیاوی کی ضرورت نہیں ہے بلکہ آج آپ سب لوگوں کے سامنے ایک عزت دار گھر دوسرے ذی عزت گھر کے ساتھ رشتہ اُستوار کر رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار