

Loading content...
جس وقت ساری محفل مسرت پوری طرح جم گئی تو کافی دیر نعتیہ گیت جاری رہے کافی دیر بعد گیتوں کی آواز میں جناب عمرو ابن اسد نے سید العرب والعجم علیہ السلام سے مخاطب ہو کر عرض کیا کہ کیا ساری رات یہی گیت رہیں گے یا کوئی اور کاروائی بھی ہو گی؟ اب رسم نکاح کی کاروائی بھی شروع فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار