

Loading content...
یہ حکم سننے کی دیر تھی کہ شجر طوبیٰ نے پوری جنت میں سب حوران جنت پر قسم قسم کے تحائف و طرائف، اور لعل و جواہر برسانا شروع کئے، حوران جنت دوڑ دوڑ کر چن رہی تھی اور غلمان وولدان مخلدین خوب کھل کھلا کر ہنس رہے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار