

Loading content...
اس وقت اللہ جل جلالہ نے اپنے پاک حبیبؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دُولہا بنا دیکھ کر شجر طوبی سے فرمایا کہ آج ہر کوئی میرے حبیب پر سے وار کر صدقے، نثار، ویلیں، ودھائی انعامات پیش کر رہا ہے اور ہماری طرف سے کچھ بھی نہ ہو تو پھر یہ محبت تو نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار