

Loading content...
جس وقت شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشی کی رسومات شروع ہوئیں تو آسمانوں پر ملکوت نے نعتیہ گیت گائے، جنت میں حوران جناں نے رقص کرتے ہوئے نعتیہ ٹھمریاں چھیڑیں، غلمان پر وجد طاری ہوا، پوری کائنات نے اپنے اپنے انداز میں نعت سرائی کی کیونکہ کائنات کی موجب تخلیق ذات کی سہرہ بندی ہورہی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار