

Loading content...
جب سہرہ بندی کا وقت آیا تو جواہرات سے آراستہ ایک زرنگار کرسی پر سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دُولہا بنا کر بٹھایا گیا، باقی سنہری کرسیوں پر سارے خاندان پاک کے افراد بیٹھے، عرب کے ہزاروں لوگ بھی اس تقریب میں شریک تھے اور سب رؤسا ئے قبائل وا شراف عرب بھی اس میں شریک تھے، باہر صحن میں دُولہا کے ساتھ تعلق رکھنے والی رسمیں ادا ہو رہی تھیں اور گھر کے اندر پاک دلہن سے تعلق رکھنے والی رسومات ادا ہو رہی تھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار