

Loading content...
ان عورتوں نے جب اللہ کے جمال مجسم کے کمال حسن کا جاہ و جلال دیکھا تو زنان مصر کی طرح ان کو اپنی ذات کا بھی ہوش نہیں رہا، جو اپنی مستورات تھیں ان کی آنکھیں ٹھنڈی ہوئیں اور جو مخالف عورتیں آئی ہوئی تھیں ان کے سینے کی حسد کی آگ نے ان کے دلوں کو ایک لمحہ میں روسٹ کر دیا اور جلا کر راکھ کر دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار