

Loading content...
عورتوں کی عادت ہوتی ہے کہ جب کو ئی ایسا موقع ہو تومکانوں کی چھتوں اور دیواروں پر سے جھانک جھانک کر یہ مناظر دیکھتی ہیں کیونکہ ان کو مردوں کے فنکشن (Function) میں آنے کی اجازت نہیں ہوتی، اس لئے عرب کی سب سردار زادیاں محل کی چھت پر سوار ہو کر یہ تقریب مسرت نصیب دیکھنے میں مصروف تھی جس وقت سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دُولہا بن کر تخت عروسی پربراجمان ہوئے تو ان عورتوں کی نظر پڑی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار