

Loading content...
سب چچا سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دُولہا بنا کر قبہئِ کبریائی سے باہر لے آئے اور اس تخت عروسی پر آکر بٹھا یا جو ان کیلئے پہلے سے تیار تھا، جب انہوں نے تخت کو زینت دی تو ان کے جسم اطہر سے ایسا نور ساطع ہوا جس نے شاہی محل کی مشعلیں، شمعیں، فانوس اور چراغوں کی روشنی کو ماند کر دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار