

Loading content...
کل کی گفتگو یہاں ختم ہوئی تھی کہ جناب سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دُولہا بن کر شادی کے پنڈال میں داخل ہوئے، جس وقت پاک دُولہا نے پنڈال کے اندر راستے پر بچھے ہوئے سرخ قالین پر چلنا شروع کیا تو غلاموں اور کنیزوں نے مل کر شہنائی کی گونج میں نعتیہ گیت گانا شروع کئے، دفوں پر تھاپ لگی، اللہ کے پاک حبیبؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمچلتے ہوئے اپنی کرسی کے قریب پہنچے، سب ہاشمیوں نے اپنی اپنی کرسیاں سنبھالیں، سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سارے مجمع پر طائرانہ نگاہ فرمائی، اس کے بعد ابو جہل والا واقعہ پیش آیا جس کے بعد ابوجہل ملعون کا نپتا ہوا اپنے مقام پر اُٹھ کھڑا ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار