

Loading content...
سب مومنین دعا فرمائیں کہ اب تو اللہ کرے اس پاک علمبردارؐ علیہ الصلواة والسلام کو تمنائے انتقام رکھنے والی تیغ کو بے نیام کرنے کا موقع ملے اور یہ پاک خاندانؐ کے ہر دشمن سے بدلہ لے کر اپنا دل ٹھنڈا کریں اور ان کے دل کی ہر حسرت پوری ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار