

Loading content...
شہنشاہِ وفا علیہ الصلواة والسلام کے ہیبت و جلال کو دیکھتے ہوئے سب ملاعین خوف زدہ ہو کر کانپنے لگے، اسی اثناء میں کریم ابن کریم شہنشاہِ معظم مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام تشریف لائے اور مظہر جلالِ خداوندی کے کاندھے پر دست قدرت رکھتے ہوئے پیار اور شفقت سے مخاطب ہو کر فرمانے لگے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار