

Loading content...
حتیٰ کہ جس وقت ملاعین ازل نے بارگاہِ کریم کربلا علیہ الصلواة والسلام میں عرض کیا کہ آقا اب آپ اپنے خیام نہر علقمہ سے دور جا کر لگائیں تو یہ گستاخی صاحب جلالِ اِلٰہی سے برداشت نہ ہو سکی اور گھوڑا دوڑا کر قوم اشقیاء کے سامنے آئے اور گرجدار آواز میں دریافت فرمایا کہ ہمارے مولا و آقا کے سامنے اتنی بڑی جسارت کس ملعون نے کی ہے، ہمیں اس کا نام بتاؤ ہم اسی جگہ اور ابھی اس کا سر تن سے جدا کر دیں گے، اور اے اہل جور! ذرا غور سے سن لو کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار