

Loading content...
اگر زندگی پیاری ہے تو فوراً کھڑے ہو جاؤ ادھر سید العرب العجم جناب ابو طالب علیہ الصلواة والسلام جلدی کے ساتھ دوڑے اور انہوں نے اپنے ببر شیر وفادار جوان بھائی کو روکا کہ یہاں تلوار چلانا مناسب نہیں ہے، جناب حمزہ علیہ الصلواة والسلام پر اتنا جوش و غضب طاری تھا کہ جسم میں کپکپی طاری تھی، جس وقت سید العرب علیہ الصلواة والسلام نے ان کو جنگ کرنے یا تلوار اُٹھانے سے روکا تو انہوں نے اپنے جلال کو ضبط کرنے کی پوری طرح کوشش کی اور تلوار کے قبضہ کو پوری قوت سے دبا دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار