

Loading content...
اسد الرسولؐ جناب حمزہ علیہ الصلواة والسلام نے جس وقت یہ دیکھا تو ان سے یہ برداشت نہیں ہو سکا، وہ ابو جہل کی طرف ایسے آئے جیسے ببر شیر اپنے شکار پر حملہ کرتا ہے انہوں نے ایک ہاتھ تلوار کے قبضہ پر رکھا ہوا تھا اور بایاں ہاتھ جا کر ابو جہل کے کمر بند میں ڈالا، عالم جلال میں ان کے جسم کے بال کھڑے ہو چکے تھے انہوں نے جاکر اس ملعون سے فرمایا ٭فقال قم اسلمت من النوائب
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار