

Loading content...
اسد الرسولؐ جناب حمزہ علیہ الصلواة والسلام نے دیکھا کہ سب رؤساء وشرفاء و اکابرین قریش تعظیماً کھڑے ہوئے تھے مگر ابو جہل ملعون ٹانگ پر ٹانگ چڑھا کر بیٹھا ہوا تھا اور عداوت کی آتش میں بیٹھا جل رہا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار