

Loading content...
اعلان سننے کے ساتھ ہی تمام رؤسا،شرفائ، اُمرائ، اکابرین قریش، غلام، آزاد، امیر، غریب سب فوراً تعظیماً کھڑے ہو گئے اور سب کی نگاہیں شادی کے پنڈال کے اندرونی دروازہ کی طرف مرتکز ہوئیں، پنڈال کا پردہ اُٹھا تو سب کو اللہ جل جلالہ کے محبوب ازل دور سے آتے ہوئے نظر آئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار