

Loading content...
اے صاحبانِ عزت و مراتب و اعتبار! … با ادب، باملاحظہ، ہوشیار … آپ اپنی گفتگو کا سلسلہ بند کر دیں اور سب با ادب ہو کر کھڑے ہو جائیں کیونکہ شہنشاہ یزداں اجلال، صاحب الزمان ذوالجلال والاکرام تشریف لا رہے ہیں جن کی مقدس جبیں پر انوارِ اِلٰہی کا تاج زر نگار ہے اور جو صاحب سکینہ و وقار ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار