

Loading content...
جس وقت اللہ جل جلالہ نے اپنے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکو دُولہا بنانے کی ساری حسرتیںپوری کر لیں تو حکم فرمایا کہ اب میرے پاک حبیبؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شادی کے پنڈال میں لے چلو، سب سے پہلے قبہ نورانی سے جناب عباس باہر آئے، یہ چلتے ہوئے شادی کے پنڈال کے دروازہ پر آ کھڑے ہوئے، یہاں آکر دیکھا سب لو گ آپس میں باتیں کرنے میں مصروف تھے، خوش گپیاں جاری تھیں، انہوں نے وہیں سے کھڑے ہو کر بآواز بلند سب سے مخاطب ہو کر فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار